Breaking News

پیر سیالوی داتا صاحب حاضری دیں گے اور چلے جائیں گے: رانا ثناء کا دعویٰ

پیر حمید الدین سیالوی کے جلسے کے معاملے پر غور کیلئے رانا ثناء اللہ کی زیرصدارت اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں داتا صاحب کے سامنے ہونیوالے جلسے سے متعلق بریفنگ بھی دی گئی۔ اس موقع پر بات کرتے ہوئے وزیر قانون پنجاب کا کہنا تھا کہ کچھ افراد ایسے مطالبات کر رہے ہیں جو جائز نہیں، حمید الدین سیالوی داتا صاحب حاضری دیں گے اور چلے جائیں گے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved