Breaking News

پی آئی اے کے چیف فنانشل آفیسر نیر حیات کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

سبکدوش کیے گئے چیف فنانشل آفیسر نیر حیات نے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) مشرف رسول کے ذاتی مقدمات میں وکلاء کی فیس پی آئی  اے فنڈ سے ادا کرنے سے انکار کردیا تھا۔

ایئر لائن ذرائع کے مطابق نیر حیات کو سی ایف او کے عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن رات گئے جاری ہوا۔

پی آئی اے ترجمان کے مطابق نیر حیات کو سی ایف او کے عہدے سے ہٹا کر چیف اسپیشل پروجیکٹ بنا دیا گیا، اب وہ پی آئی اے کے اسپیشل آڈٹ کی نگرانی کریں گے۔

 
 
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved