Breaking News

پی ایس ایل ، سکھر کے تین دوستوں سے جعلی ٹکٹ برآمد

 

پاکستان سپر لیگ کے دوران تین افراد سے فائنل کے جعلی ٹکٹ برآمد ہوگئے جس پر تینوں کو حراست میں لے لیا گیا۔ اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ سکھر کے تینوں دوستوں نے سوشل میڈیا پر آن لائن ٹکٹیں خریدی تھیں ۔ آج فائنل کیلئے جب وہ تینوں نیشنل سٹیڈیم پہنچے تو وہاں چیکنگ کے دوران اس بات کا علم ہوا کہ انہیں بیچے گئے ٹکٹس جعلی ہیں۔ پولیس نے تینوں دوستوں سے معلومات حاصل کر کے آن لائن ٹکٹس فروخت کرنے والے شخص کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا ہے ۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved