Breaking News

پی ایس ایل تھری میں آج ایک میچ کھیلا جائے گا

پی ایس ایل تھری کا میدان ایک دِن کے وقفے کے بعد آج شارجہ میں سجے گا، واحد میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز ان ایکشن ہوں گے۔ کامیاب ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر نمبر ون پوزیشن سنبھال لے گی۔

پی ایس ایل تھری کے ہنگامے کا پھر سے آغاز ہونے جا رہا ہے جس کیلئے شارجہ میں میدان سجے گا۔ ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ واحد اور اہم میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات نو بجے شروع ہو گا۔

دس پوائنٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر براجمان مصباح الیون کی ایک بار پھر نمبر ون بننے پر نظریں جم چکی ہیں۔ پہلے نمبر سے سلِپ ہونے والے سلطانز بھی جیت کر سرفہرست آ سکتے ہیں۔ اس سے پہلے پچیس فروری کو ہونے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو پانچ وکٹ سے ہرا دیا تھا۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved