Breaking News

پی ایس ایل سے کرکٹ کو فائدہ ہوا ہے، انضمام الحق

 انضمام الحق نے کہا کہ انٹرنیشنل کرکٹرز کی وجہ سے نئے کھلاڑیوں کو بے حد فائدہ ہوا ہے کیوں کہ ینگ پلیئرز کو انٹرنیشنل پلیئرز کے ساتھ کھیلنے سے سیکھنے کا موقع ملتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان سپر لیگ سے کرکٹ کو فائدہ ہوا ہے اور پاکستانی کھلاڑیوں کو سیکھنے کا موقع ملا ہے۔

چیف سلیکٹر کا کہنا تھا کہ عماد وسیم کی گھٹنے کی انجری زیادہ خطرناک نہیں لیکن عثمان شنواری کی رپورٹ اچھی نہیں آئی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved