Breaking News

پی ٹی ائی کے رکن قومی اسمبلی مراد سعید کی طبیعت ناساز، اسپتال داخل

این اے 29 سے پی ٹی ائی کے ٹکٹ سے منتخب ہونے والے رکن قومی اسمبلی مراد سعید کی اچانک سینے میں شدید تکلیف ہوئی، جنہیں فوری طور پر پولی کلینک اسپتال اسلام اباد کے سی سی یو میں داخل کر لیا گیا ہے، ذرائع کے مطابق مراد سعید کی طبیعت زیادہ خراب ہے اور خدشہ ہے کہ انہیں دل کا دورہ ہوا ہے۔
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved