Breaking News

پی ٹی آئی رہنما علیم خان کو آج احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ریمانڈ میں 15 روز کی مزید توسیع کا مزید امکان۔ تفصیلات جانئے بادبان رپورٹ میں۔

بادبان رپورٹ
قومی احتساب بیورو کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علیم خان کوآٹھ روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد آج احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا، جہاں نیب کی جانب سے علیم خان کے جسمانی ریمانڈ میں 15 روزکی توسیع کے لیے درخواست کی جائے گی۔

خیال رہے کہ گذشتہ سماعت پراحتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات اور آف شور کمپنی کیس میں گرفتار پی ٹی آئی کے سینئر رہنما علیم خان کا آٹھ روزہ جسمانی ریمانڈ منطور کیا تھا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved