Breaking News

چئیرمین سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ سینیٹر رحمان ملک کا سوشل میڈیا پر نازیبا و قابل اعتراض مواد پھیلانے کا نوٹس، سینیٹر رحمان ملک کا ڈی جی ایف آئی اے سے سوشل میڈیا پر نازیبا مواد پھیلانے کے حوالے سے گفتگو، خواتین کے جو نازیبا، غیر اخلاقی و قابل اعتراض تصاویر و ویڈیوز پھیلائے گئے قابل افسوس ہے، سینیٹر رحمان ملک خواتین کے نازیبا تصاویر و ویڈیوز پھیلانے والوں کیساتھ سختی سے نمٹا جائے، سینیٹر رحمان ملک معاشرتی اخلاقیات و اقدار پامال نہیں ہونے دینگے، سینیٹر رحمان ملک ایف آئی اے سائبر کرائم ایکٹ پر سختی سے عمل دار آمد کو یقینی بنایا جائے، سینیٹر رحمان ملک ایف آئی اے سائبر کرائمز پر جامع رپورٹ قائمہ کمیٹی کے اگلے اجلاس میں پیش کیا جائے، سینیٹر رحمان ملک فیس بک، ٹیوٹر، ٹک ٹاک و یوٹیوب پر نازیبا، غیر اخلاقی و قابل اعتراض مواد پھیلانے والوں کیخلاف فوری کاروائی کیجائے، سینیٹر رحمان ملک ایف آئی اے اور پی ٹی اے سوشل میڈیا کے منفی استعمال کے متعلق آگاہی مہم چلائے، سینیٹر رحمان ملک وقت کی ضرورت ہے کہ سوشل میڈیا کا کسی کے خلاف استعمال کو روکا جائے، سینیٹر رحمان ملک ایف آئی اے اور پی ٹی اے کے پاس جدید ترین مانیٹرنگ سسٹم موجود ہے، سنیٹر رحمان ملک جدید مانیٹرنگ سسٹم کے ذریعے منفی مواد پھیلانے والوں کے اکاونٹ و کوائف تک رسائی آسان ہے، سینیٹر رحمان ملک ایف آئی اے مانیٹرنگ سسٹم کے ذریعے ایسے تمام لوگوں تک رسائی حاصل کرے جو منفی مواد پھیلا رہے ہیں، سینیٹر رحمان ملک سوشل میڈیا کی منفی استعمال کیوجہ سے معاشرہ اخلاقی پستی کا شکار ہورہا ہے، سینیٹر رحمان ملک سوشل میڈیا پر غلط مواد پھیلاؤ اور بلیک میلنگ کیوجہ سے کئی گھرانے تباہ ہوچکے ہیں، سینیٹر رحمان ملک ریاض علی طوری

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved