Breaking News

چئیرمین قائمہ کمیٹی برائے داخلہ سینیٹر رحمان ملک کا پاک ایران بارڈر پر محصور زائرین کے حوالے سے ایف سی اور ایف آئی اے حکام سے رابطہ۔ سینیٹر رحمان ملک نے کل پاک ایران بارڈر پر پاکستانی زائرین کو درپیش تکالیف کا نوٹس لیا تھا۔ تمام تفصیلات جانئے بادبان رپورٹ میں۔

بادبان  رپورٹ
چئیرمین قائمہ کمیٹی برائے داخلہ سینیٹر رحمان ملک کا پاک ایران بارڈر پر محصور زائرین کے حوالے سے ایف سی اور ایف آئی اے حکام سے رابطہ۔

سینیٹر رحمان ملک نے کل پاک ایران بارڈر پر پاکستانی زائرین کو درپیش تکالیف کا نوٹس لیا تھا۔

سینیٹر رحمان ملک نے ایف سی و ایف آئی اے کے ہنگامی انتظامات کو سراہا۔

سینیٹر رحمان ملک نے زائرین کو فوری طور پر ضروری انتظامات کرنے پر ایف سی بلوچستان کے کردار کو سراہا۔

ایف سی کا زائرین کو کھانا دینا و فوری طور پر دیگر انتظامات کرنا قابل تعریف ہیں۔ سینیٹر رحمان ملک

مطلع کیا گیا کہ 1200 زائرین کو آج صبح پاک ایران بارڈر سے کوئٹہ کیلئے روانہ کئے گئے۔ سینیٹر رحمان ملک

زائرین کو ایف سی ساؤتھ بلوچستان کے سیکورٹی کانوے میں کوئٹہ پہنچائے جائینگے۔ ایف سی حکام

زائرین کو فوری طور ضروری انتظامات کئے گئے اور ایف سی کیطرف سے کھانا کھلایا گیا۔ ایف سی حکام

متعلقہ حکام کو بتایا گیا کہ پاکستان ہاؤس میں جگہ کم پڑنے پر آیندہ زائرین کے رہائش کیلئے مارکی لگائی جائیں ۔ سینیٹر رحمان ملک

وزارت داخلہ، حکومت بلوچستان و وزارت مذھبی امور پاک ایران بارڈر پر زائرین کو درپیش مسائل کا مستقل حل نکالے۔ سینیٹر رحمان ملک

وزارت داخلہ حکومت بلوچستان و وزارت مذھبی امور زائرین کے مسائل پر پلان تیار کرکے کمیٹی کو چالیس دنوں میں جمع کرے۔ سینیٹر رحمان ملک

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved