Breaking News

چئیرمین قائمہ کمیٹی برائے داخلہ سینیٹر رحمان ملک کا بھارتی ائیرفورس کی جارحیت پر سخت ردعمل۔ Click on the link for full news on Baadban TV

 

چئیرمین قائمہ کمیٹی برائے داخلہ سینیٹر رحمان ملک کا بھارتی ائیرفورس کی جارحیت پر سخت ردعمل۔

بھارتی ائیرفورس کا لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی مودی کی جنگی جنون کو ثابت کرتی ہے۔ سینیٹر رحمان ملک

وزیراعظم مودی جنگی جنون میں مبتلا ہے اور حطے کے امن و امان کو برباد کرنے پر تلے ہوئے ہے۔ سینیٹر رحمان ملک

بھارتی ائیرفورس کی خلاف ورزی واضح کرتی ہے کہ پلواما واقع خود مودی سرکار نے کاروایا ہے۔ سینیٹر رحمان ملک

وزیراعظم مودی پلواما واقعہ سے پہلے بھی پاکستانی ائیر سپیس کی خلاف ورزی کی بات کر چکا ہے۔ سینیٹر رحمان ملک

 

وزیراعظم مودی پاکستان کو بڑے رد عمل پر بڑکانے کی کوشش کررہا ہے۔ سینیٹر رحمان ملک

پاکستانی افواج کسی بھی بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے۔ سینیٹر رحمان ملک

انٹرنیشنل کمیونٹی وزیراعظم مودی کی حطے کی امن و امان کی بربادی کے لئے مہم جوئی کا نوٹس لے۔ سینیٹر رحمان ملک

مودی کا جنگ جنون پورے حطے اور عالمی دنیا کی امن و اماں کیلئے انتہائی خطرناک ثابت ہوگا۔ سینیٹر رحمان ملک

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved