Breaking News

چودھری نثار علی خان نے آفیشل بلیو پاسپورٹ بنوا لیا

اسلام آباد:ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے آفیشل بلیو پاسپورٹ بنوا لیا ہے جو اگلے دس برس تک قابل استعمال ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چودھری نثار نے سوموار کو دن ساڑھے گیارہ بجے پاسپورٹ بنوایا۔ اس سے قبل ان کے پاس سفارتی ریڈ پاسپورٹ اور گرین پاسپورٹ بھی موجود ہے۔ چودھری نثار کے سفارتی ریڈ پاسپورٹ کی مدت معیاد 2021ء تک ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved