Breaking News

چوہدری نثار کا پریس کانفرنس کرنا مناسب نہیں، رانا ثنااللہ

رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ پارٹی میں کوئی انتشار نہیں اور پارٹی پہلے سے زیادہ متحد ہے تاہم چوہدری نثار پریس کانفرنس کے دوران اپنے کردار کے بارے میں بات کریں گے۔

رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ چوہدری نثار کے ہوتے ہوئے وزارت داخلہ میں بہت کام ہوا ہے، انہوں نے پہلے بھی اپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ انہیں مشاورتی عمل سے نکال دیا گیا تاہم وہ پھر بھی پارٹی کے ساتھ ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved