Breaking News

چینی قونصلیٹ حملے کا ماسٹر مائنڈ کون ہے اور وہ اس وقت کہا موجود ہے؟ جانئے بادبان رپورٹ میں

بادبان ذرائع کے مطابق چینی قونصلیٹ حملے کا ماسٹر مائنڈ اسلم عرف اچھو ہے جو اس وقت بھارت میں موجود ہے۔

 چینی قونصل خانے پر حملے کا ماسٹر مائنڈ اسلم اچھو ہے جس کا تعلق کالعدم تنظیم بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) سے ہے اور یہ دہشتگرد ان دنوں بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے ہسپتال میں زیر علاج ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved