Breaking News

چین کا شمالی کوریا کی معاشی ترقی میں بھرپور حمایت کا اعلان

بیجنگ: (بابان نیوز) چین کا کہنا ہے شمالی کوریا کی معاشی ترقی کی کوششوں میں اسکے ساتھ ہیں، پیانگ یانگ کے فیصلوں کی قدر کرتے ہیں۔دارالحکومت بیجنگ میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزارت خارجہ کے ترجمان گینگ شوآنگ نے کہا شمالی کوریا کے رہنما کِم جونگ اُن نے صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی۔ صدر شی نے کوریائی رہنما کے اپنے ملک کی معاشی ترقی کے فیصلے کو سراہا۔ انہوں نے کہا چین شمالی کوریا کے عوام کی معاشی ترقی کی حمایت کرتا ہے، انکی کوششوں میں اسکا بھرپور ساتھ دے گا۔ شمالی کوریا کے رہنما کِم کل دو روزہ دورے پر چین پہنچے تھے، رواں برس یہ انکا چین کا تیسرا دورہ ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved