Breaking News

ڈالر کو نکیل، مافیہ کو پکڑنے کے لئے کام شروع۔۔۔ڈالر کو 105 روپے پر لایا جائے۔ خفیہ ادارے حرکت میں آ گئے۔ بادبان رپورٹ

بادبان رپورٹ : ڈالر کو اونچا کرنے اور روپیہ کی قدر گرانے میں مافیہ سرگرم لیکن اب انکا زور زیادہ نہیں رہ پائے گا۔ ڈالر مافیا کو نکیل ڈالنے کے لئے ملک وفادار نے کمر باندہ لی اور میدان میں آ گئے۔ فواد چوہدری کے بیان نے ڈالر مافیہ کے لئے دیوار کھڑی کر دی اور انہوں نے کہا کہ ڈالر کو اونچا کرنے والوں میں سیاستدان بھی شامل ہیں جو ملک سے وفا نہیں کررہے۔ 

ڈالر کو 105 پر لا یا جائے گا اور مافیہ کو ختم کر کے دم لیں گے۔ 

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved