Breaking News

ڈالر کے بعد سونے کی قیمت کو بھی پر لگ گئے۔ مُلک کی بلند ترین سطح کو چھُونے لگا۔ تفصیلات جانئے بادبان رپورٹ میں۔

بادبان رپورٹ
ڈالر کے بعد سونا بھی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قدر میں 300 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

اس اضافے سے ایک تولہ سونے کی قدر 68 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام سونے کی قدر 258 روپے اضافے سے 58 ہزار 728 روپے ہوگئی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved