Breaking News

ڈاکٹر شاہد مسعود کا دعویٰ غلط نکلا، ملزم کا کوئی بینک اکاؤنٹ نہیں، سٹیٹ بینک

سٹیٹ بینک نے ملزم عمران کے بینک اکاؤنٹ سے متعلق رپورٹ پنجاب حکومت کی سب کیبنٹ کمیٹی کے حوالے کر دی۔ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ملزم عمران کا کوئی اکاؤنٹ موجود نہیں، جعلی فہرست کے ذریعے عوام کو گمراہ کرنے کی سازش کی گئی۔

پنجاب حکومت کی سب کیبنٹ کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا جس میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ اعظم سلیمان، سپیشل برانچ اور دیگر اداروں کے افسران نے شرکت کی۔ ملزم عمران کے بینک اکاؤنٹس سے متعلق پنجاب حکومت ساڑھے 4 بجے پریس کانفرنس کریگی جس میں اسٹیٹ بنک آف پاکستان کا نمائندہ بھی ویڈیو لنک پر موجود ہوگا۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved