Breaking News

ڈاکٹر عاصم این او سی کے بغیر کیسے بیرون ملک گئے، احتساب عدالت

فرٹیلائزر سیکٹر میں 462 ارب روپے کی بدعنوانی کیس میں  ڈاکٹرعاصم عدالت کی اجازت کے بغیر بیرون ملک جانے پر شدید برہمی کا اظہار کیا اور استفسار کیا کہ ڈاکٹر عاصم کس کی اجازت سے اور این او سی کے بغیر وہ کیسے بیرون ملک گئے منگل کو سماعت کے موقع پرڈاکٹر کی جانب سے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کی گئی جس پر بتایا گیا کہ ڈاکٹر عاصم علاج کی غرض سے بیرون ملک چلے گئے ہیں، عدالت نے ڈاکٹر عاصم کی بیرون ملک روانگی سے متعلق سپریم کورٹ اور سندھ ہائی کورٹ کو ریفرنس بھیج دیا اور سماعت ملتوی کردی۔

 

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved