Breaking News

ڈونلڈ ٹرمپ کا افریقی ممالک سے متعلق انتہائی تحقیر آمیز ریمارکس

پوری دنیا کو لگام ڈھالنے کے خواہش مند، امریکی صدر خود اپنی زبان کو لگام دینے میں ناکام ثابت ہو رہے ہیں۔ وائٹ ہاؤس میں بریفنگ کے دوران افریقی ممالک کو گالی دے بیٹھے۔

خبر میڈیا پر آئی تو طوفان مچ گیا۔ افریقی ممالک میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی۔ جنوبی افریقہ، کینیا اور دوسرے افریقی ممالک نے امریکی صدر سے معافی کا مطالبہ کر دیا۔ خود امریکی سینیٹرز نے بھی ٹرمپ کے ریمارکس کو تحقیر آمیز اور ناقابل بیان قرار دیا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved