Breaking News

ڈونلڈ ٹرمپ 12روزہ دورہ ایشیا کے لیے روانہ

 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنی اہلیہ کے ہمراہ جوائنٹ بیس اینڈریوز سے ہوائی کےلیے روانہ ہوئے،ہوائی میں مختصرقیام کے دوران وہ پرل ہاربر میموریل بھی جائیں گے۔ صدر ٹرمپ آج سے ایشیا کا پانچ ملکی دورہ شروع کررہے ہیں۔ 12روزہ دورے کےدوران وہ جاپان ،جنوبی کوریا ،چین،،ویتنام اورفلپائن جائیں گے۔ واضح رہے کہ صدر ٹرمپ کے دورہ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کا مسئلہ سرفہرست ہوگا۔ امریکی صدر ایشیائی رہنماؤں کو شمالی کوریا کےخلاف اعتماد میں لیں گے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved