Breaking News

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کی والدہ ماجدہ کی نماز جنازہ آج ادا کر دی گئی ۔ بادبان رپورٹ

کوئٹہ.ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کی والدہ ماجدہ کی نماز جنازہ آج بروز سوموارجامعہ مسجد چلتن ہاؤسنگ اسکیم میں ادا کردی گئی جو طویل علالت کے بعد گزشتہ روز انتقال کرگئی تھیں۔ نماز جنازہ میں رکن قومی اسمبلی فرخ حبیب، سینیٹر نصیب ا للہ بازئی، صوبائی وزراء ضیاء اللہ لانگو، میر نصیب اللہ مری سمیت اعلیٰ بیورو کریسی کے نمائندے، وکلاء ، پارٹی کارکنوں اور اہل علاقہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ بعدازاں مرحومہ کی تدفین کینٹ قبرستان میں کردی گئی۔ مرحومہ کی فاتحہ خوانی سوری ہاؤس چلتن ہاؤسنگ میں ہوئی۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved