Breaking News

سیکرٹری انفارمیشن شفقت جلیل۔۔۔جس کے پاس چار عہدے تھے ، ریڈیو بند کروا دیا۔ پی آئی ڈی کو آگ لگا دی اور اب وزارتِ اطلاعات اب کب بند ہونے والا ہے۔کرپشن کے خلاف لڑنے والی حکومت اب مزید دیکھتے جائیں۔


انفارمیشن منسٹر فواد چوہدری نے واقعے کی انکوائری کی تشکیل کے لئے 3 رکنی کمیٹی بنا دی لیکن کمیٹی کا سربراہ شفقت جلیل کو لگا دیا جس نے یہ آگ لگوائی اور ریکارڈ ختم کرادیا

سیکرٹری انفارمیشن شفقت جلیل۔۔۔اس کے پاس چار عہدے تھے بطور ریڈیو ، ریڈیو بند کروا دیا۔ پی آئی ڈی کو آگ لگا دی اور وزارت اطلاعات اب کب بند ہونے والا ہے مزید دیکھتے جائیں۔ 


ڈیمپ ڈیمارٹمنٹ سے ایک دم دھماکے کی صورت میں آگ لگنے سے ملک کا اربوں کا نقصان۔
پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کا 100 فیصد ریکارڈ جل کر خاک ہو گیا ۔
پریس رجسڑرار کا  تمام ریکارڈ جل کر خآکستر ہو گیا۔
اشتہارات کی مد میں 9 ارب روپے کا ریکارڈ جل کر خاکستر ہو گیا ہے۔
انکوائری کمیٹی کا سربراہ اُسی کو لگا دیا گیا جو اس ریکارڈ کو جلانے کا سرخنہ ہے جوکہ شفقت جلیل ہے۔

 سیکرٹری انفارمیشن شفقت جلیل۔۔۔اس کے پاس چار عہدے تھے بطور ریڈیو ، ریڈیو بند کروا دیا۔ پی آئی ڈی کو آگ لگا دی اور وزارت اطلاعات اب کب بند ہونے والا ہے مزید دیکھتے جائیں۔ 


فواد چوہدری کے قریب موجودہ افسران ہی اس آگ لگا کر ریکارڈ جلانے میں ملوث ہیں ۔ 
ڈیمپ- ڈائیریکٹوریٹ آف الیکٹرانک میڈیا کا 80 فیصد ریکارڈ جل کر خاک ہو گیا۔
ادارے کی دیواریں چھتیں ، فرنیچر، الیکٹرانکس کا سامان، کمپیوٹرز اور حتیٰ کہ ٹائلیں تک جل گئیں۔ 

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved