Breaking News

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد ان ایکشن وزارت داخلہ مے اھم ترین بریفنگ کیا کھا جانتے کےلیے کلک کریں

اسلام آباد۔پارلیمانی سیکرٹری براے داخلہ حاجی شوکت علی سے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات کی ملاقات اسلام آباد انتظامیہ کے کے امور اور اور مختلف محکموں کے کام اور کارکردگی حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔تفصیلات کے مطابق پارلیمانی سیکرٹری وزارت داخلہ اللہ حاجی شوکت علی نے نے وزارت داخلہ کے کے مختلف محکموں کے امور پر ان کے سربراہان سےبریفنگ لینے کا سلسلہ شروع کردیا اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات نے آج ان سے ان کے دفتر میں میں ملاقات کی اور اسلام آباد انتظامیہ کے تمام محکموں کے کے امور اور کارکردگی کےبارے میں تفصیلی بریفنگ دی انہوں نے پارلیمانی سیکٹری کو بتایا کہ کہ اسلام آباد انتظامیہ وزیر اعظم کے ویژن اور ہدایات کی روشنی میں اسلام آباد کے شہریوں کو کو بہترین خدمات مہیا کرنے کی کوشش کر رہی ہے ہے اس حوالے سے سے ڈی سی اسلام آباد نے نے فوڈ اتھارٹی ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اور پرائز کنٹرول اور اور اسلام آباد انتظامیہ کے دیگر منصوبوں کے حوالے سے سے تفصیلی بریفنگ دی بریفنگ کے دوران پارلیمانی سیکرٹری وزارت داخلہ نے اسلام آباد انتظامیہ کو کو لینڈ’ فوریسٹ’ اور لا اینڈ آرڈر کے حوالے سے سے موقع پر مختلف تجاویزو ہدایات دیں۔ڈی سی اسلام آباد نے ان ہدایات پر پر فوری طور پر عمل کرنے کا عندیہ دیا اور ساتھ ہی پارلیمانی سیکرٹری کو پناہ گاہ کے قیام اور منصوبہ بندی دھی کے حوالے سے تفصیلات بتاتے ہوئے یے ان کو کو دورہ کرنے کی دعوت دی دی . پارلیمانی سیکرٹری نے کہا کہ کہ وہ جلد ہی وزیراعظم پاکستان عمران خان کی کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے یے پناہ گاھوں کا دورا کریں گے۔پارلیمانی سیکرٹری نے ڈی سی اسلام آباد کے متحرک کردار کو سراہا۔اور اپنے مکمل تعاون کا یقین دلایا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved