Breaking News

ڈھاکہ: 1971ء میں پاکستان کا ساتھ دینے والے مزید 6 افراد کو سزائے موت

کب نظر میں آئے گی بے داغ سبزے کی بہار؟ خون کے دھبے دھلیں گے کتنی برساتوں کے بعد؟ کئی نسلیں خاک میں مل گئیں مگر خون کی لکیر ماند نہ پڑی۔ 1971ء کی جنگ میں پاکستان کا ساتھ دینے والے بنگالیوں کی مشکلیں کم نہ ہو سکیں۔ جنگی جرائم کے خصوصی ٹریبونل نے جماعت اسلامی کے مزید 6 ارکان کو جنگی جرائم کے الزامات کے تحت موت کی سزا سنا دی۔ ملزمان پر لوٹ مار اور قتل کے متعدد مقدمات درج تھے۔

مقامی میڈیا کے مطابق، سزا پانے والوں میں ایک سابق رکن پارلیمان ابو صالح محمد عبد العزیز بھی شامل ہیں۔ یاد رہے کہ گزشتہ سال جماعت اسلامی کے امیر 72 سالہ مطیع الرحمان نظامی کو انہیں الزامات کے تحت پھانسی دی گئی تھی۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved