Breaking News

ڈیرہ اسماعیل خان ایک بار پھر لھو لھان 6 پولیس اہلکاروں سمیت 19 شھید تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے

2

ڈیرہ اسماعیل خان دھماکہ متعدد پولیس اہلکار شہید و زخمی
ڈیرہ اسماعیل خان: ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال میں خود کش دھماکہ میں شہید ہونے والوں کی تعداد 8 ہو گئی۔ 35 افراد ذخمی، 10 کی حالت انتہائی تشویشناک۔ پولیس زرائع

دھماکا اس وقت ہوا جب کوٹلہ سیداں چیک پوسٹ پر فائرنگ سے شہید ہونے والے 2 پولیس اہلکاروں کی میتیں ہسپتال لائی گئیں

زرائع کے مطابق دھماکہ خودکش تھا خدشہ ہے کہ خودکش بمبار عورت تھی۔

شہید اور زخمیوں میں زیادہ تر پولیس اہلکار ہیں

آج چھٹی تھی جس کی وجہ سے ایمرجنسی میں عوام کا رش نہیں تھا

دھماکے کے بعد پولیس و سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved