Breaking News

ڈیرہ بگٹی میں حساس ادارے اور ایف سی کی کارروائی، دو فراری کیمپ تباہ

ڈیرہ بگٹی: نواحی علاقے چھبدر میں ایف سی اور حساس اداروں نے خفیہ اطلاع پر مشترکہ کارروائی کی۔ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم بی آر اے سے تعلق رکھنے والے شرپسندوں کے دو کیمپ تباہ کر دئیے گئے۔ تباہ ہونیوالوں کیمپوں سے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کیا گیا، جس میں ایس ایم جی کے ساڑھے تیرہ ہزار راؤنڈز بھی شامل ہیں۔

Share This:

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved