Breaking News

کابل میں شدت پسندوں کے ہاتھوں تین غیر ملکی ہلاک

کابل : شدت پسندوں نے دہشت گردی کرتے ہوئے تین غیر ملکیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ غیر ملکیوں کا تعلق بھارت، ملائیشیا اور مقدونیہ سے ہے۔

رپورٹ کے مطابق غیر ملکی ہلاک ہونے والے افراد غذائی کمپنی میں نوکری کرتے تھے۔ 

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved