Breaking News

کالعدم ٹی ٹی پی کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ، بھانڈا پھوٹ گیا

نئی دہلی : کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی سرپرستی بھارت کر رہا ہے ، بھارتی اخبار میں شائع ہونے والی رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا ۔ بھارتی اخبار   ہندوستان ٹائمز    میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ را اور ٹی ٹی پی کا گٹھ جوڑ امریکی ایجنڈے پر ہونا پاکستان کے دہشتگردی کے خلاف موقف کی تائید کرتا ہے ۔

بھارت دنیا بھر کی مسلسل مخالفتوں کے باوجود دہشتگرد کالعدم تنظیموں سے اپنا تعلق ختم نہیں کر رہا جو اس کیلئے مستقبل میں نقصان دہ ہوگا ۔ اخبار کا کہنا ہے کہ بھارت اور کالعدم تنظیموں کے درمیان تعلق اس وقت سامنے آیا جب طالبان رہنما احسان اللہ احسان گرفتاری کے بعد پہلی بار منظر عام پر آیا اور اس نے اپنے ویڈیو پیغام میں اس بات کا اعتراف کیا تھا کہ وہ پاکستان میں دہشتگردی کی وارداتوں میں ملوث رہا ہے ۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved