Breaking News

کترینہ کیف کی فلم فتور میں کامیابی کیلئے مزار پر حاضری

بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف اپنی نئی فلم فتور کی کامیابی کے لیے دعا مانگنے اجمیر میں خواجہ معین الدین چشتی کی درگاہ پر پہنچ گئیں جہاں اداکارہ نے چادر چڑھائی ۔ سفید لباس اور دوپٹے میں ملبوس کترینہ کیف اجمیر میں خواجہ معین الدین چشتی کے دربار پہنچیں جہاں انہوں نے مزار پر چادر چڑھائی ، اداکارہ نے بیس منٹ تک درگاہ پر حاضری دی اور اپنی نئی فلم فتور کی کامیابی کے لیے دعا مانگی ۔ اداکار کترینہ ،تبو اور ادیتیہ رائے کپور کی یہ فلم بارہ فروری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی ۔
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved