Breaking News

کراچی: شارع فیصل پر ظالم ماموں نے سگے بھانجے کو قتل کر دیا

کراچی: (بادبان نیوز) کراچی کی شارع فیصل پر ظالم ماموں نے سگے بھانجے کو قتل کر دیا، واردات کے بعد ملزم کراچی سے فرار ہو کر ٹوبہ ٹیک سنگھ میں روپوش ہو گیا جس بعد میں گرفتار کر لیا گیا۔

ملزم انور کا کہنا ہے انٹرنیٹ کے بے جا استعمال سے روکا مگر وہ نہ رکا جس پر اپنے نوجوان بھانجے عمر کو گھر کی دہلیز پر ہی قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ جائداد کا تنازعہ ہے، ملزم کی نشاندہی بھی اسکی سگی بہن اور مقتول نوجوان کی ماں کی جانب سے ہی کی گئی۔ پولیس نے ملزم کے قبضے سے آلہ قتل برآمد کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved