Breaking News

کراچی: شوہر اور باپ کے گھر سے نکالی گئی ماں دربدر کی ٹھوکروں سے تنگ آ کر کلفٹن میں ڈھائی سالہ بچی کو سمندر میں ڈبو کر قتل کردیا۔ ظلم کی انتہا کہ انسانیت بھی شرما گئی۔ تفصیلات جانئے۔

بادبان رپورٹ
کراچی: کراچی کے علاقے کلفٹن میں شقی القلب ماں کے ہاتھوں سمندر میں ڈبو کر قتل کی گئی ڈھائی سالہ بچی کی لاش آج صبح دو دریا کے قریب سے مل گئی۔ 

ساحل پولیس کے مطابق واقعہ ڈیفنس فیز 8 میں فرحان شہید پارک کے قریب گزشتہ شام پیش آیا۔

ایس ایس پی ساؤتھ پیر محمد شاہ کے مطابق ساحل پولیس نے ڈیفنس فیز 8 میں شہریوں کی نشاندہی پر 28 سالہ ملزمہ شکیلہ راشد کو گرفتار کیا تھا۔

 شہریوں نے پولیس کو اطلاع دی تھی کہ مذکورہ خاتون نے اپنی کمسن بچی کو سمندر میں ڈبو دیا۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved