Breaking News

کراچی میں بجلی کا بڑا بریک ڈاون، 50 فیصد علاقوں میں سپلائی معطل

کراچی میں بجلی کا ایک اور بڑا بریک ڈاون ، شہر کے پچاس فیصد سے زائد علاقوں میں بجلی بند ہوگئی ، کے الیکٹرک کی ہائی ٹینشن لائن ٹرپ ہونے سے بجلی بند ہوئی۔ کراچی کے علاقوں پپری، نارتھ ناظم آباد، ناظم آباد،نیو کراچی انڈسٹریل ایریا،یوپی سوسائٹی،نصرت بھٹو کالونی میں بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved