کراچی حیدرآباد لِنک روڈ پررات گئے پی ایس او کے ٹینکر پر نا معلوم افراد نے حملہ کیا گیا۔ واقعے میں نامعلوم ملزمان نے ڈرائیور کو زندہ جلانے کی کوشش کی۔ ڈرائیور کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
ڈرائیور اڑتالیس ہزار لیٹڑ پیٹرول سے بھرے ٹینکرکوچلا رہا تھا۔ واقعے کے خلاف کارٹیج کانٹریکٹرز نے ملک بھر میں احتجاج کرنے کا فیصلہ کیا ہے