بادبان رپورٹ : پی ٹی آئی کے ایم پی اے ڈاکٹر عمران علی کو سزا مل گئی۔ حال ہی میں ڈاکٹر عمران نے ایک شہری کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ تاہم انہوں نے بعد میں شہری سے معذرت بھی کی اور وضاحتی بیان جاری کیا۔ ڈاکٹر عمران کو سزا کے طور پر ایک ماہ کے لئے پارٹی رکنیت سے معطل کر دیا گیا ہے۔
Leave a Reply