Breaking News

کراچی کی بندرگاہ پر درآمدی گاڑیوں کا رش مزید بڑھ گیا

 

 

ذرائع کے مطابق اس وقت پورٹ پر رکی گاڑیوں کی تعداد 8 ہزار سے بھی تجاوز کر چکی ہیں۔ آل پاکستان موٹر ڈیلرز ایسوسی ایشن کے صدر ایچ ایم شہزاد نے دنیا نیوز کو بتایا کہ پورٹ پر کھڑی گاڑیوں پر ڈیمرج لگ رہا ہے، اس لئے اقتصادی رابطہ کمیٹی جلد از جلد تمام ان گاڑیوں کی کلیئر کرے۔ گاڑیوں کی کلیئرنس سے حکومت کو 10 سے 12 ارب روپے کی آمدن ہو گی۔

دوسری جانب فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان نے بھی حکومت کو تجویز دی ہے کہ گاڑیوں کی قانونی درآمدات کے لئے حکومت کو قانون میں تبدیلی کی ضرورت ہے۔ حکومت کے اس اقدام سے ڈالر کی طلب میں بھی کمی واقع ہو گی۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved