Breaking News

کراچی گلشن آباد میں خود ساختہ تین سو گرام بارودی مواد کا بم دھماکہ ۔۔۔ دھماکہ گزشتہ رات محفلِ میلاد کی محفل میں ہوا۔ تفصیلات جانئے بادبان رپورٹ میں۔

بادبان رپورٹ : کراچی میں پُرفیوم چوک پر ایم کیو ایم پاکستان کے زیراہتمام محفل میلاد میں دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہو گئے۔ دھماکے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق دیسی ساختہ کریکر کی تیاری کیلئے تین سو گرام بارود اور پلاسٹک کین استعمال کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ رات گئے ہونے والے دھماکے میں کریکر فٹ پاتھ کنارے پھٹا جس سے فٹ پاتھ ڈیڑھ فٹ ٹوٹ گیا۔ بم ڈسپوزل سکواڈ کو بھی بم کے کسی سسٹم کے شواہد نہیں ملے۔ ایس ایس پی ایسٹ غلام اظفر نے کہا ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے محفل میلاد کی اجازت نہیں لی گئی تھی۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved