Breaking News

کراچی: 50 سے زائد سنگین مقدمات میں مطلوب ملزم گرفتار

سی ٹی ڈی نے 50 سے زائد سنگین مقدمات میں مطلوب ملزم دھرلیا۔ خفیہ اطلاع پر سی ٹی ڈی ٹیم شیرین جناح کالونی میں ملزم کے ڈیرے پر پہنچی تو مقابلہ ہوا، جس میں مرکزی ملزم 4 محافظوں سمیت گرفتار کرلیا گیا۔ سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ مومن خان کافی عرصہ روپوش رہنے کے بعد دوبارہ منظر عام پر آیا، جو کراچی میں اپنے بھائی کے قتل کا بدلا پولیس جوانوں سے لینے کی منصوبہ بندی بنا رہا تھا۔ ملزم مومن خان نے پولیس اہلکار حسن شاہ سمیت متعدد افراد کو قتل کیا۔ سی ٹی ڈی نے 10 مقدمات درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved