Breaking News

کشکول توڑنے کا نعرہ لگانے والوں نے چندہ مانگنا شروع کردیا، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ حکومت غلط فیصلوں سے ملک کو تباہی کی جانب لے جا رہی ہے۔

اسلام آباد میں نوابزادہ نصراللہ خان کی برسی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ نواب صاحب نے ساری زندگی جمہوریت کے لیے ہر حکومت کے خلاف اپوزیشن کی، ان کی زندگی جمہوریت پسندوں کے لیے سبق ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ملک ایک من پسند حکومت کے حوالے کر دیا گیا، سلیکٹڈ وزیراعظم نے ایسے حالات پیدا کر دیے ہیں کہ ہر گزرتے دن کے ساتھ مشکلات پیدا ہو رہی ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved