Breaking News

کشیدگی نہیں چاہتے مگر دھرنا جلد ختم کرانے کیلئے دباؤ بڑھ رہا ہے: وزیر داخلہ

 

وزیر داخلہ احسن اقبال نے فیض آباد دھرنے کیخلاف کسی بھی وقت آپریشن شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے، کہتے ہیں دھرنے والے سوشل میڈیا پر پروپیگنڈہ اور عوام کے جذبات بھڑکانے کے مرتکب ہو رہے ہیں، اب حکومت کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ہے۔

احسن اقبال نے کہا کہ دھرنے میں شرپسند عناصر موجود ہیں، ختم نبوت پر قوم میں تقسیم کا تاثر دیا جا رہا ہے۔ وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ اور عوام ختم نبوت کے محافظ ہیں، حکومت کو کسی سے سرٹیفکیٹ لینے کی ضرورت نہیں۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved