Breaking News

کوئٹہ اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.0 ریکارڈ

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق کوئٹہ اور گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ صفر ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز نوکنڈی بلوچستان تھا۔ زلزلے کے خوف سے لوگ گھروں سے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد شروع کر دیا۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved