Breaking News

کوئٹہ: 1 ماہ کیلئے شہر میں دفعہ 144 نافذ

حکومت بلوچستان کی جانب سے حالیہ دہشتگردی، اغواء اور ٹارگٹ کلنگ کے واقعات کے پیش نظر کوئٹہ میں ایک ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے جس کے تحت شہر میں جلسوں، جلوسوں، موٹر سائیکل کی ڈبل سواری، اسلحے کی نمائش اور 5 سے زیادہ افراد کے اجتماع پر مکمل پابندی ہو گی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق، سکیورٹی فورسز پر اس پابندی کا اطلاق نہیں ہو گا۔ واضح رہے کہ گزشتہ ایک ہفتے سے ایک بار پھر شہر میں دہشتگردی اور اغواء کے واقعات میں تیزی آ گئی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved