Breaking News

کپتان اور زرداری ایک ہی تھیلی کے چٹے بٹے ہیں :شہباز شریف

وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان اور آصف علی زرداری ایک ہی تھیلی کے چٹے بٹے ہیں، ایک نے اپنے دور حکومت میں پشاور کو تباہ کر دیا اور دوسرے نے سندھ کو اجاڑ کر رکھ دیا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کے دوران ان کا کہنا تھا کہ روشنیوں کا شہر کراچی مسائل کی آماجگاہ بن چکا ہے، حکمرانوں کو عوامی مسائل حل کرنے میں کسی قسم کی کوئی دلچسپی نہیں ہے، صوبے کے مسائل حل کرنے کیلئے ضروری ہے کہ قومی کمیشن بنایا جائے جس کی تجاویز کی روشنی میں تمام مسائل کا حل نکالا جائے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved