Breaking News

کھیرا سبزی ہے یا پھل؟؟؟ یہ بحث چھوڑیں اور جانئے کھیرا کھانے کے فوائد۔ بادبان انٹرٹینمنٹ پر۔

‘پھل’ کی تعریف ہے کہ پھول سے پیدا ہوتا ہے اور اسی میں پودے کے بیج ہوتے ہیں تو کھیرا اس تعریف پر پورا اترتا ہوا پھل بھی کہلا سکتا ہے۔

 اگر آپ کھیرا کھانے کے بے انتہا فوائد جان لیں تو کھیرے کو اپنے معمول کا حصہ بنا لیں۔ 

‘کھیرے سے جسم کے لیے اضافی پانی ملے گا’

‘کھیرے سے تمام غذائی اجزا مل سکتے ہیں’

‘کھیرا بھوک کا احساس مٹاتا ہے’

‘کھیرا وزن گھٹاتا ہے’

 ‘کھیرے سے سانس میں تازگی بھرا احساس پیدا ہوگا’

‘کھیرا خون میں شوگر کی سطح کم کرتا ہے’

‘کھیرا ذہنی دباؤ کم کرنے میں مدد کرسکتا ہے’

‘کھیرے سے بال اور جلد بہتر ہوتے ہیں’

‘کھیرا بیماری سے دور رکھتا ہے’

‘کھیرا ہاضمے میں مدد کرتا ہے’

‘کھیرے سے آپ کا دل بہتر کام کرتا ہے’

 

 

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved