Breaking News

کیا آصف زرداری کی ضمانت میں توسیع کی جائے گی یا گرفتاری عمل میں لائی جائے گی؟ کارکنان کی بڑی تعداد کورٹ کے باہر جمع!!! تفصیلات جانئے بادبان رپورٹ میں۔

بادبان رپورٹ : کراچی کی بینکنگ کورٹ میں میگا منی لانڈرنگ کیس کی سماعت جاری ہے، آصف علی زرداری اور فریال تالپور کی کیس میں ضمانت آج ختم ہورہی ہے جس میں مزید توسیع کی درخواست کی جائے گی۔

عدالت کے باہر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں جب کہ پیپلز پارٹی کے کارکنان کی بڑی تعداد بینکنگ کورٹ کے باہر جمع ہے۔

سماعت شروع ہوئی تو عدالت نے کہا منی لانڈرنگ کیس میں عمل درآمد سے متعلق سپریم کورٹ نے کہا ہے جس پر وکیل صفائی نے کہا عمل درآمد بینچ اس لیے بنایا گیا کہ وہ دیکھے کہ کیس بنتا ہے یا نہیں، سپریم کورٹ نے عدالت کو سماعت سے متعلق نہیں لکھا۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved