Breaking News

کے پی کے : آئی جی صلاح الدین کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ بادبان الرٹ

بادبان رپورٹ
بیوروکریسی میں اعلیٰ سطح پر تبادلوں اور تقرریوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ چیف سیکرٹری اور آئی جی خیبرپختونخوا کیساتھ آئی جی اور چیف سیکرٹری آزاد کشمیر کو بھی تبدیل کر دیا گیا۔

چیف سیکرٹری آزاد کشمیر خواجہ داود کو بھی تبدیل کر دیا گیا جبکہ آئی جی خیبر پختونخواہ صلاالدین محسود کو آئی جی آزاد کشمیر تعینات کیا گیا ہے۔ مطہر نیاز رانا نئے چیف سیکرٹری آزاد کشمیر جبکہ خواجہ داود احمد ایڈیشنل رجسٹرار سپریم کورٹ ہوں گے، نوید کامران بلوچ کو اسٹبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔

 

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved