Breaking News

گیس کی قیمت میں اضافہ۔ غریب عوام پر بوجھ : بادبان الرٹ

اسلام آباد: گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی گئی۔ فنانس منسٹر اسد عمر کی زیر صدارت ای سی سی کی میٹنگ میں اسد عمر نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دی۔ قیمتوں کا اطلاق 10ستمبر 2018 سے ہو گا۔ دوسری جانب ایل پی جی پر امپورٹ ڈیوٹی کم کر دی گئی ہے۔سلینڈر کی قیمت میں 250 روپے کمی کی گئی ہے۔ اسد عمر کا کہنا ہے کہ اس سے غریب عوام پر کم بوجھ پڑے گا۔ 

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved