Breaking News

ہمارا ماحول اخلاقی گراوٹ کا شکار ہوگیا ہے، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ آج ہمارے ہاں کرپشن کا ہنگامہ ہے، اس نے لوٹا اس نے لوٹا، یہ چور وہ چور۔

انہوں نے کہا کہ یہ سب خودبخود نہیں ہورہا، اس کی آبیاری بین الاقوامی سطح پر ہورہی ہے، لیکن ہم ایک دوسرے کو عریاں کرنے کے چکر میں ہیں۔

انہوں نے کہا کہ دنیا جہاں کی سازشیں امریکا میں ہی ہوا کرتی ہیں، پاناما امریکا کے زیر اثر ملک ہے اور پاکستان پاناما کیس کی نذر ہوگیا۔

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پاناما میں ایک مسئلہ ہوا اور وہاں سے ہمیں دبوچ لیا گیا۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved