Breaking News

ہندوؤں کو نہتے کشمیریوں پر پتھراؤ کیلئے تربیت دی جانے لگی

مودی سرکار کے چھتر چھایا تلے مقبوضہ کشمیر کے نہتے عوام کے خلاف ایک اور گھناؤنی سازش کا انکشاف ہوا ہے۔ اتر پردیش میں ہندوؤں کو حریت پسندوں پر پتھراؤ کے لیے تربیت دی جانے لگی۔ “جنتا کی سینا” نامی انتہاء پسند گروپ کے ارکان اتر پردیش سے بسوں میں مقبوضہ کشمیر جائیں گے اور قابض افواج کے ساتھ مل کر نہتے کشمیریوں پر پتھر برسائیں گے۔ گروپ کے ارکان کے ساتھ اینٹوں سے بھرے دو ٹرک بھی ہونگے جو وہ پتھراؤ کے لیے استعمال کریں گے۔ ادھر حریت رہنماء میر واعظ عمر فاروق کا کہنا ہے کہ بھارتی حکومت نے کشمیریوں کے خلاف اعلان جنگ کر دیا ہے۔ آزادی کے متوالے آج بھی نماز جمعہ کے بعد سرینگر کی سڑکوں پر نکل آئے اور پاکستانی پرچم لہرا کر بھارت سے آزادی کا مطالبہ کیا
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved