Breaking News

ہنڈا اٹلس کارز لمیٹڈ نے نئی سٹی 1.5 ایل لانچ کردی

ہنڈا اٹلس نے نئی سٹی کار 1.5 ایل لانچ کر دی ۔رائل پام ہوٹل میں ہنڈا اٹلس کارز پاکستان لمیٹڈ کی جانب سے ہنڈا سٹی بیسک گریڈ 2017 اور ہنڈا سٹی ایسپائر 2017 کے نئے ایڈیشن کی لانچنگ تقریب منعقد ہوئی۔

تقریب میں ہنڈا کے صدر اور سی ای او ٹوئچی اشیاما،وائس پریزیڈنٹ کینیچی میٹسوو، منیجر مارکیٹنگ اینڈ سیلز سہیل نواز سمیت دیگر آفیشلز نے شرکت کی۔

ٹوئچی اشیاما نے کہا کہ مقامی مارکیٹ میں ہنڈا سٹی ہمارے لیے ڈائنامک پروڈکٹ ہے اور کئی برس سے ہماری کاروباری توسیع کا ایک اہم حصہ رہی ہے جنرل منیجر سیلز اینڈ مارکیٹنگ سہیل نواز نے کہا کہ نئی ہنڈا سٹی ایسپائر 1.5ایل کے انٹیر یٔر کو شاندار اور جدید فیچرز سے آراستہ کیا گیا ہے۔

سہیل نواز نے بتایا کہ نئے ماڈل کے ایکسٹیر ئر کو کروم فوگ کور، شارک فن انٹینا، کروم ڈور ہینڈلز،الائے رم کے ساتھ نئی شکل دی گئی ہے اور اس کی قیمت بھی مناسب رکھی گئی

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved