Breaking News

یورپی یونین کا پاکستان میں‌ دہشتگردوں کی پھانسی پر اظہار تشویش، پابندی کا مطالبہ –

 

یورپی یونین کے مطابق سانحہ پشاور پر پاکستان کے غم میں برابر کے شریک ہیں لیکن دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پھانسی کی سزا موثر ہتھیار نہیں ثابت ہوگا اس لیے سزائے موت پر پابندی لگائی جائے۔ واضح رہے کہ سانحہ پشاور کے بعد سے حکومت نے پھانسی کی سزا پر پابندی ختم کرتے ہوئے چھ دہشتگردوں کو تختہ دار پر لٹکا دیا۔ دہشتگردوں نے پشاور میں قائم آرمی پبلک سکول میں ایک سو تینتالیس کے قریب نہتے معصوم بچوں کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا جس کے بعد ساتوں دہشتگرد فوج کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے۔ –

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved